اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے سیاہ فام لوگوں کی تنظیم ’جامعہ المھمشین‘ نے ایک ریلی نکال کر سعودی جارحیت کے خلاف لڑنے والی تحریک انصار اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ المھمشین یمن کے سیاہ فام کہلاتے ہیں جو افریقی نژاد سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے کئی جوان انصار اللہ کے ہمراہ دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔

19 جولائی 2020 - 10:21